سَینت ، گُرو نانک دے پینڈیاں دی رُوحانی چھاپ

 


قِسط 1 سے 24

ٹریلر

تمثیل، گُرو نانک کے قدموں کی رُوحانی چھاپ

4:25 مِنٹ

1

نور- اے – توحید

(وحدت کی روشنی)

وحدت کی روشنی جگانے والے کومل جُجھارو, معصوم عمر میں گُرو نانک

44:48 مِنٹ

2

شفاف خیال

(واضح سوچ)

اِختلافات میں اتہاد کے سبق کو بُلندکرنے والے رحم دِل , بےخوف گُرو نانک کی کمِسن عمر پر تفصیلی نظر ۔ شفاف خیال گُرو نانک کے تا عُمر ساتھی رہے بھائی مردانا کی وِراثت کی بھی وضاحت کرتا ہے

42:38 مِنٹ

3

رُوحانی روانگی

(دینی راہ)

توحید کو دیکھنے، تجُربہ کرنے اور بانٹنے کے لیے مُتجسس نِگاہ رکھنے والےگُرو نانک کی پہلی اُداسی۔ گُرو نانک نے شکر گنج کی گدّی سے وابستہ صوفی اولیآ اور فقیروں کے ساتھ رُوحانی بیٹھک بِٹھائی

41:51 مِنٹ

4

پچچھمی سریودئے

(مغربی طُلوع آفتاب)

حقیقی صاحب نظر جِنہوں نے اِنسانی ذہن کو جہالت کی گہری نیند سے جگانے کی مِثال قائم کی۔ اترکوشل میں گُرو نانک منطق اور ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہیں

37:20 مِنٹ

5

تتو گیان

(اجز کا علم)

برصغیر کی فلسفی رِوایت کے عالِم کی سوچ کا پاک آبشار۔ گُرو نانک کنپھٹے جوگیوں کے ساتھ گورکھمتامیں گہرے باطنی علم کا میلا رچا رہے ہیں

38:19 مِنٹ

6

پہیلی

(پوشیدہ پیغام)

اعتماد سے بھرے دانِش ور گُرو نانک کے مِثالی احساسات ۔ یہ تمثیلی اِشارے ایک ایسے شہر میں تنقیدی سوچ پیدا کرتے ہیں جِسے بدکاری سے جیتا نہیں جا سکتا

36:37 مِنٹ

7

اگوچر

(پوشیدہ منظر)

ظاہِری اور پوشیدہ پانیوں کا سنگم۔ رمزوں کو کھولنے کا حوصلہ بانٹتے ہوئے گُرو نانک، اِنسان کو اپنے باطنی دریا کی روانی کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کے لیے ترغیب دیتے ہیں

35:02 مِنٹ

8

ادھیکار

(اِستحقاق)

ازل سے لگاتار آباد رہے شہر میں برابری کے علمبردار کے مُتجسس، متلاشیوں اور عالموں کے ساتھ فکرانگیز مُذاکرات۔ جِس شہر میں گنگا ندی موڑ مُڑتی ہے، وہاں گُرو نانک عدم مساوات کے خِلاف آواز اُٹھاتے ہیں

33:22 مِنٹ

9

سمپجنا

(خالِص احساس)

مگدھ میں شفاف ضمیر والے مُتجسس کی جستجو۔ گُرو نانک نے اپنے خیالوں کو اُن شک و شُبہات سے بھرے لوگوں کے سامنے واضح کیا جو حاضرہ حضور کے وجود کو نا تو قبول کرتے ہیں اور نا ہی اِنکار کرتے ہیں

44:07 مِنٹ

10

گبھیرا

(گہرائی)

مرکوز نظر اور سوچ کی طبیعت رکھنے والے ولی جِن کی گہری نظر سے عمل کے لیے ضروری فیصلے لینا آسان ہو جاتا ہے۔ ڈھاکیشوری کے شہر میں گُرو نانک کا خیر مقدم سُندر ون ڈیلٹا کے باشِندوں نے کیا

48:45 مِنٹ

11

اہم توم

(میں اور تُم ایک ہیں)

وحدت رُوحانی مہارت کا ایسا مضبوط اور گہرا جذبہ ہے جو کِسی کو اجنبی نہیں سمجھتا۔ دھنسری میں گُرو نانک ناگا قبائل سے دوستی کرتے ہیں

39:44 مِنٹ

12

سرشٹی

(کائنات)

اُتکل میں کلِنگا سمندر کے کِنارے پر گرم جوشی سے بھرے فِطرت پسند کا مافوقُ الفِطرَت احساس۔ خالِق کی تخلیق کی تشبیہہ دیتے ہوئے گُرو نانک نے کائناتی ترانا ترتیب دیا

33:23 مِنٹ

13

وِليپُنرون

(بیداری کی پُکار)

بےلوث پرورِش کرنے والے گُرو نانک کی وسیع سوچ جِنہوں نے پنچ بھوت ستھلم میں ساری دُنیا کے فلاح و-بہبود کے لیے ابدی پیغام دیا

37:29 مِنٹ

14

سیتو بندھ

(تبدیلی کا پُل)

اِستعارے کے طور پر حقیقی فتح کی نُمائندگی کرتا ہے، جو دُنیاوی سمندر کو منفی سے مُسبت پہلو کی طرف عبور کرنے میں مدد کرتا ہے۔ گُرو نانک سنگلادیپ سے دھنُشکوڈی گئے

50:53 مِنٹ

15

شُدھ اُدیشم

(نِیت کا بیج)

حقیقی دردمند، گُرو نانک کے نیک اِرادوں اور سخاوت کا اِظہار ہے جو اُنہوں نے ہرے بھرے مالابار سمندر کے علاقوں میں کیا

48:02 مِنٹ

16

گیان بوہِت

(حِکمت کی کِشتی)

بھریگھو کی سرزمین پر گُرو نانک دِلچسپ مِثال پیش کرتے ہیں جِس میں وہ مُخالِف سورتحال کا حقیقی حل بیان کرتے ہیں

52:04 مِنٹ

17

پرواس

(قِیام)

یہ بارہ سال کی طویل اُداسی کے بعد نیک دِل مُسافِر ،گُرو نانک کی پانچ دریاؤں کی سرزمین پر وطن واپسی ہے، جہاں سے جلدی ہی اگلی اُداسی شُروع ہوئی

56:11 مِنٹ

18

سُمیرو

(شعور)

یہ گُرو نانک کی بےخوفی کی بازگشت ہے۔ بےخوف ولی نے دیوتاؤں اور راکشسوں کے پہاڑوں میں دُنیا کی بلندترین جگہ سے پیغام دیا کہ اِلٰہی کا مرکز صِرف اعلیٰ شعور ہی ہے

1:07:35 گھنٹہ

19

نِمرت پربھاؤ

(عاجِزی کی چھاپ)

تکشلاکی پتھریلی پہاڑیوں میں گُرو نانک اپنے فلسفیانہ الفاظ سے پتھرائی روحوں کو ملائم کرتے ہیں

47:15 مِنٹ

20

رنگین گُلدستہ

(رنگ بِرنگے پُھولوں کا گچچھا)

سربت کی سانجھ کے علمبردار گُرو نانک، سِندھو کے کِناروں پر اتفاق کے رنگ بِکھیرتے ہیں

1:02:28 گھنٹہ

21

وحدت الوجود

(حیات کی اِکائ)

تہذیب کے گہواروں میں گُرو نانک نے فرمایا کہ حاضرہ حضور کی آگہی وہ نخلِستان ہے جو روح کی پِیاس مِٹا دیتا ہے

51:02 مِنٹ

22

لِحاظ اِنسانیت

(اِنسانیت کا احترام)

گُرو نانک کی خراسان میں رُوحانی میراث۔ گندھارمیں مہربان دوست، اِنسانیت کی خوشبو بِکھیر رہے ہیں

1:08:12 گھنٹہ

23

گُرو چیلا

(مُرشِد اور شاگِرد)

گُرو نانک رُوحانی چِراغ کی روشنی کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے ساتھی تیار کرتے ہیں

48:12 مِنٹ

24

بام - اے- نانک

(نانک کا نور)

سب کے لیے بھلے کی سوچ رکھنے والے گُرو نانک نے فرمایا کہ کوئی اونچا یا نیچا نہیں ہے، صِرف نیکی اورسچ کا راستا ہی بہتر اور بُلند ہے

57:40 مِنٹ